انسدادسموگ کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی ماحول دشمن عناصرکے خلاف سخت کارروائیاں جاری
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات پرانسدادسموگ کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی ماحول دشمن عناصرکے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے تحصیل چوبارہ میں کوئلہ...
Read moreDetails






