ضلعی امن کمیٹی کا ایک اجلاس آج ہوگا
لیہ23 اگست ( لیہ ٹی وی) ضلعی امن کمیٹی کا ایک اجلاس آج بروز ہفتہ دن 11 بجے ڈی سی آفس میں منعقد ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار اجلاس کی صدارت کریں گی
Read moreDetailsلیہ23 اگست ( لیہ ٹی وی) ضلعی امن کمیٹی کا ایک اجلاس آج بروز ہفتہ دن 11 بجے ڈی سی آفس میں منعقد ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار اجلاس کی صدارت کریں گی
Read moreDetailsلیہ (نمائندہ جنگ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات کے مطابق کلینک آن ویل پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں بھی عوام کی دہلیز پر علاج کی سہولیات جاری ہیں۔مانیٹرنگ اینڈ ایویلویشن آفیسر غلام یاسین ملک نے کلینک...
Read moreDetailsلیہ23 اگست ( لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنرامیرا بیدا ر کی نگرانی میںضلع لیہ میں کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے ہائوسنگ پراجیکٹ ”اپنی چھت اپنا گھر“کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا...
Read moreDetailsلیہ23 اگست ( لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل کروڑ ڈاکٹر سعادت علی شاہ نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ کا معائنہ کیا ۔انہوں نے او پی ڈی،ایمرجنسی وارڈ،گائنی وارڈ،چلڈرن وارڈ...
Read moreDetailsلیہ23 اگست ( لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ انعم اکرم نے ستھراءپنجاب مہم کے تحت مختلف مقامات کامعائنہ کیاانہو ںنے اس موقع پر فیلڈ میں عملہ صفائی کی حاضری چیک کی۔انہو ں نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت...
Read moreDetailsلیہ23اگست( لیہ ٹی وی) مہتمم جامعہ نعمانیہ رضویہ لیہ علامہ غلام شبیرالحسن باروی وناظم اعلیٰ جامعہ ہذاقاری ممتازاحمدباروی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم المدارس کے لیٹرپیڈ پرمفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کے نا م...
Read moreDetailsکوٹ سلطان 23اگست (لیہ ٹی وی)اسٹریٹ لائٹس کے لیے لگائی گئی ہیوی تاریں شہریوں کے لیے وبال جان بن گئیں ، لٹکتی تاریں کسی بھی وقت سنگین حادثہ کا باعث بن سکتی ہیں ، کوٹ سلطان میں لیہ کوٹ ادو...
Read moreDetailsلیہ23 اگست(لیہ ٹی وی ) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سموگ کا باعث بننے والے بھٹہ خشت کے خلاف آپریشن میں تیزی، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ارشد چغتائی کا ٹیم کے ہمراہ...
Read moreDetailsلیہ 23 اگست (لیہ ٹی وی)ضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی لیہ ملک ریاض حسین سامٹیہ نے رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں پر ڈاکووَں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت...
Read moreDetailsتحریر۔محمدیوسف لغاریقدرتی و خوبصورت مناظر،سفید چادر اوڑھے برف پوش گلیشیئرو پہاڑ،خوبصورت جھلیں ،بلندچوٹیاں،ہرئے بھرے سرسبز وشاداب میدان ،قدم بوسی کرتی آبشاریں غرض قدرت کے تمام مناظر انسان کو متاثر کرتے ہیں۔وادی نیلم،وادی کاغان،وادی سوات،ہنزا،مری ،ایوبیہ،نتھیاگلی و غیرہ سیاحت و قدرتی...
Read moreDetails