layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

احمد حسن کی مبینہ خودکشی: لیہ یونیورسٹی میں اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی متحرک،کمیٹی ممبران لیہ یونیورسٹی انگلش ڈیپارٹمنٹ پہنچ کر فیکلٹی ممبران ،سٹوڈنٹس کے بیانات لینا شروع کردیئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 13, 2025
in علاقائی خبریں, لیہ
0

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لیہ یونیورسٹی کے بی ایس انگلش (ساتویں سمسٹر) کے طالبعلم احمد حسن کی مبینہ خودکشی کی تفصیلی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق، کمیٹی کی قیادت ڈاکٹر منصور احمد بلوچ (سی او او، پی ایچ ای سی) کریں گے، جبکہ دیگر اراکین میں شاہد ملک (اے ڈی سی آر لیہ)، ڈائریکٹر ایجوکیشن (کالجز) ڈی جی خان، اور دیگر متعلقہ افسران شامل ہوں گے۔کمیٹی کو 48 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جس میں واقعے کے پس منظر، گواہوں کے بیانات، اور اگر کوئی الزامات ہیں تو ان کی سچائی کی تصدیق شامل ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی ذمہ داری فیکلٹی یا یونیورسٹی اسٹاف پر عائد ہونے کی صورت میں ان کے خلاف کارروائی کی سفارش بھی کی جائے گی۔طلبہ اور عوامی حلقوں میں اس واقعے پر شدید تشویش پائی جاتی ہے، جبکہ ہائر ایجوکیشن حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سخت ایکشن لیا جائے گا۔آخری اطلاعات کے مطابق، کمیٹی کے اراکین نے لیہ یونیورسٹی پہنچ کر انگلش ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ، تمام فیکلٹی ممبران، اور طلبہ کے بیانات ریکارڈ کرکے اپنی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ کمیٹی کی رپورٹ سے احمد حسن کی موت کا معمہ حل ہونے کے امکانات ہیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ میں پولیس کی کارروائی، آتش گیر مادہ برآمد، ملزم گرفتار

Next Post

لیہ: دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

Next Post

لیہ: دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024