layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ستھرا پنجاب پروگرام: لیہ میں صفائی مہم تیز، رات گئے سڑکوں اور چوراہوں کی دھلائی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 14, 2025
in لیہ
0
لیہ۔ وزیر اعلیٰ ستھرا پنجاب مہم کے تحت ختم نبوت چوک کو صفائی کے سلسلہ میں پانی سے دھویا جا رہا ہے


لیہ(لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی، ضلع کونسل اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے رات کے اوقات میں بھی سڑکوں ، گلیوں کی صفائی ستھرائی، لائٹوں، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی اور پانی کے چھڑکاؤ کے لئے آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔ اس سلسلہ میں میونسپل کمیٹی لیہ کی جانب سے رات گئے شہر بھر کی مین شاہراہوں اور مرکزی چوکوں اور ان پر نصب مختلف علامتی نشانات کی خصوصی صفائی کی گئی اور ان کو پانی سے دھویا گیا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک سے قبل شہر کی صفائی ستھرائی پر خصوصی فوکس کیا جائے اور فیلڈ ٹیمیں متحرک رہیں۔ افسران فیلڈ وزٹ کو یقینی بنائیں اور صفائی عمل کی کڑی مانیٹرنگ کریں۔

Tags: islamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational News
Previous Post

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پیکا ترمیمی ایکٹ پر بڑا اقدام، متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو نوٹس جاری

Next Post

لیہ میں خواتین کے لیے پنک گالا کی تیاریاں عروج پر، ڈپٹی کمشنر کا انتظامات کا جائزہ

Next Post
لیہ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار سپورٹس کمپلیکس میں پنک گالا تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لے رہی ہیں

لیہ میں خواتین کے لیے پنک گالا کی تیاریاں عروج پر، ڈپٹی کمشنر کا انتظامات کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024