layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پیکا ترمیمی ایکٹ پر بڑا اقدام، متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو نوٹس جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 14, 2025
in پاکستان
0
اسلام آباد ہائی کورٹ کا عدالتی ہفتے کے لیے روسٹر جاری


اسلام آباد (لیہ ٹی وی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر اہم پیش رفت کرتے ہوئے وزارتِ قانون اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔ عدالتِ عالیہ نے وزارتِ آئی ٹی اور وزارتِ داخلہ کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اس کے علاوہ، ایف آئی اے اور پیمرا کو بھی دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا۔ ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو بھی عدالتی معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspeeka news
Previous Post

لیہ: دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

Next Post

ستھرا پنجاب پروگرام: لیہ میں صفائی مہم تیز، رات گئے سڑکوں اور چوراہوں کی دھلائی

Next Post
لیہ۔ وزیر اعلیٰ ستھرا پنجاب مہم کے تحت ختم نبوت چوک کو صفائی کے سلسلہ میں پانی سے دھویا جا رہا ہے

ستھرا پنجاب پروگرام: لیہ میں صفائی مہم تیز، رات گئے سڑکوں اور چوراہوں کی دھلائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024