layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

خوراک کے نام پر زہر فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، چوک اعظم میں 700 کلو ناقص گھی تلف

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 13, 2025
in علاقائی خبریں, لیہ
0
خوراک کے نام پر زہر فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، چوک اعظم میں 700 کلو ناقص گھی تلف


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے چوک اعظم لیہ میں کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹری بیوٹر اور کریانہ سٹورز پر چھاپہ مارا، جہاں ناقص اور غیر معیاری گھی فروخت کیا جا رہا تھا۔ دوران انسپکشن گھی کے سیمپل فیل پائے گئے، جن میں وٹامن اے کی شدید کمی تھی۔ موقع پر 700 کلو گھی تلف کر دیا گیا جبکہ فوڈ بزنس مالکان کو 50 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔ اس موقع پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید نے کہا کہ صحت دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی اور فوڈ اتھارٹی قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام خوراک کے متعلق کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا کہ ناقص اور غیر معیاری خوراک بیچنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی تاکہ عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک فراہم کی جا سکے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ میں دھی رانی پروگرام: 88 جوڑوں کی شادیاں، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے 88 لاکھ روپے سلامی

Next Post

لیہ یونیورسٹی میں طالبعلم کی پراسرار موت، انکوائری کمیٹی تشکیل

Next Post
لیہ یونیورسٹی میں طالبعلم کی پراسرار موت، انکوائری کمیٹی تشکیل

لیہ یونیورسٹی میں طالبعلم کی پراسرار موت، انکوائری کمیٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024