چوہدری محمد اصغر ریٹائرڈ مینیجر ایگریکلچر بنک لیہ وفات پا گئے ،نماز جنازہ ادا کردی گئی
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) سابق رکن اسلامی جمعیت طلبہ انجینئر اظہر حسین چوہدری اور پروفیسر مظفر حسین چوہدری /کنٹرولر ڈیرہ غازی خان بورڈ ، سابق ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازی خان کے بہنوئی چوہدری محمد اصغر ریٹائرڈ مینیجر ایگریکلچر بنک...
Read moreDetails








