لیہ

دو مسافر کوچ آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کروڑ لعل عیسن لیہ روڈ کمال چوک پر دو مسافر کوچ آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں کرن بی بی ،ثمینہ بی بی ،اقبال شاکر،غلام قاسم ،عبدالعزیز شامل...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لئے اقدامات جاری

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا نے چوبارہ کے...

Read moreDetails

8اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم میں پولیو ویکسین کے دو قطرے ہر بچے کو لازمی پلائے جائیں۔ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہاہے کہ 28اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم میں پولیو ویکسین کے دو قطرے ہر بچے کو لازمی پلائے جائیں۔ اس مہم کو کامیاب بنانے میں والدین اساتذہ...

Read moreDetails

ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے اوور لوڈ رکشوں، ویگنوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے اوور لوڈ رکشوں، ویگنوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ سیکریٹری آر ٹی اے فرخ بھٹی نے تحصیل چوبارہ میں بسوں، ویگنوں اور خصوصاً سکول رکشوں،...

Read moreDetails

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی ویژن کھیلتا پنجاب کے تحت کھیلوں کے مقابلے جاری

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی ویژن کھیلتا پنجاب کے تحت کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں ۔گورنمنٹ گرلزہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی میں دوستانہ ہاکی میچ کا انعقاد ہوا۔ میچ کی تقریب کے مہمان...

Read moreDetails

تحصیل چوبارہ شہر میں ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق 6 زخمی ، حادثہ مسافر وین کی بریک فیل ہو جانے کے باعث چوبارہ بس سٹینڈ پر پیش آیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تحصیل چوبارہ شہر میں ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق 6 زخمی ، حادثہ مسافر وین کی بریک فیل ہو جانے کے باعث چوبارہ بس سٹینڈ پر پیش آیا ، ہائی روف رکشے کے ساتھ ٹکرا کر...

Read moreDetails

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مارکیٹوںکا معائنہ جاری

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مارکیٹوںکا معائنہ جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل لیہ حارث حمیدخان اور اسسٹنٹ کمشنرچوبارہ ثناءاللہ ہنجرا نے کھادڈیلر،کریانہ سٹور،پھل و سبزیوں ،پٹرول پمپس...

Read moreDetails

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کا اجلاس منعقد ہوا

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمیدخان،انعم اکرم،ریونیوافسران موجودتھے۔اجلاس میںسرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے ریونیوافسران کی فرداًفرداًکارکردگی کا جائزہ لیاگیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails

ملک یاسین سوہیہ کی مدعیت میں تھانہ کروڑ لعل عیسن میں درج مقدمے میں پیشرفت ،لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، 10 ملزمان کی ضمانت خارج ،8 گرفتار،2 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

بلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ کروڑ لعل عیسن میں ایم این اے پاکستان تحریک انصاف کے بیٹے اور اس کے ساتھیوں کے خلاف درج مقدمے میں پیشرفت ،لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، 10 ملزمان کی...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں سیکنڈ کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ مشین نصب کر دی گئی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں سیکنڈ کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ مشین نصب کر دی گئی اولڈ بلاک ڈسٹرک ہسپتال لیہ میں نصب کی گئی نئی الٹرا ساؤنڈ مشین کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر سجاد احمد کھرل نے گفٹ کی...

Read moreDetails
Page 114 of 138 1 113 114 115 138