چوک اعظم پولیس کی کارروائی، اسلحہ ناجائز رکھنے والے دو ملزمان گرفتار پستول معہ راؤنڈ برآمد، مقدمات درج — شرپسند عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر امن و امان کو قرار رکھنے کےلئے لیہ پولیس کا شر پسند عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،تھانہ چوک اعظم پولیس نے اسلحہ ناجائز...
Read moreDetails













