ڈسٹرکٹ جیل لَیَّہ میں ذہنی صحت اور اسٹریس مینجمنٹ پر آگاہی سیمینار جیل ملازمین کو ذہنی دباؤ سے بچاؤ، مثبت سوچ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری سے متعلق آگاہی فراہم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں ملازمین کی ذہنی صحت، اسٹریس مینجمنٹ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد ملازمین کو ذہنی دباؤ سے بچاؤ، مثبت سوچ، خود...
Read moreDetails














