لیہ

لیہ پولیس کی ٹریفک قوانین پر عملدرآمد و آگاہی مہم، 200 سے زائد ہیلمٹس مفت تقسیم، وزیر اعلیٰ اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے تحت تعلیمی اداروں، شاہراہوں اور چوکوں پر سیمینارز اور آگاہی سرگرمیاں، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے لیہ پولیس نے ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد اور عوامی آگاہی کے لیے بھرپور مہم کا آغاز کر رکھا ہے۔ اس سلسلے...

Read moreDetails

لیہ میں سڑکوں کی بحالی کا عمل تیز، بھاگل اڈہ ترقیاتی منصوبے کا معائنہ : 71 ملین روپے کی لاگت سے جاری منصوبہ مقررہ معیار اور وقت میں مکمل کیا جائے،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکاما ت پر ضلع لیہ میں سڑکات کی بحالی اور عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ...

Read moreDetails

ریسکیو 1122 لیہ کے زیرِ اہتمام فورسز سکول سسٹم لیہ کیمپس میں طلباء اور اساتذہ کرام کے لیے ایمرجنسی ٹریننگ سیشن منعقد کیا گیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ریسکیو 1122 لیہ کے زیرِ اہتمام فورسز سکول سسٹم لیہ کیمپس میں طلباء اور اساتذہ کرام کے لیے ایمرجنسی ٹریننگ سیشن منعقد کیا گیا۔ اس تربیت پروگرام کا بنیادی مقصد طلباء اور اساتذہ کو ہنگامی صورتحال...

Read moreDetails

خلیفہ اول ، یار غار و مزار حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم وصال، فیضانِ مدینہ لیہ میں عظیم الشان اجتماعِ کا انعقاد کیا گیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) خلیفہ اول ، یار غار و مزار حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم وصال، فیضانِ مدینہ لیہ میں عظیم الشان اجتماعِ کا انعقاد کیا گیا۔یومِ صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، اسلام کے...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ پولیس آٖفیسر لیہ حسن جاوید بھٹی کاچرچ ہائے کا سکیورٹی وزٹ

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) چرچ سکیورٹی وزٹ ،ڈسٹرکٹ پولیس آٖفیسر لیہ حسن جاوید بھٹی نے چرچ ہائے کا سکیورٹی وزٹ کیا ،ڈی پی او لیہ نے مسیحی عبادت گاہوں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور مذہبی رہنماؤں...

Read moreDetails

گندم کی بہتر پیداوار کے لیے لیہ میں کاشتکاروں کا تربیتی پروگرام، ماہرین زراعت کی جدید طریقۂ کاشت، جڑی بوٹیوں کے تدارک اور بائیو کنٹرول پر تفصیلی آگاہی، فیلڈ وزٹ اور بائیو کارڈز کی تنصیب

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گندم کی بہتر اور معیاری پیداوار کے لیے کاشتکاروں کے لیے ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر زاہد محمود، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع شیخ عاشق حسین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد...

Read moreDetails

لیہ میں سڑکوں کی بحالی کا عمل تیز، بھاگل اڈہ ترقیاتی منصوبے کا معائنہ: 71 ملین روپے کی لاگت سے جاری منصوبہ مقررہ معیار اور وقت میں مکمل کیا جائے،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکاما ت پر ضلع لیہ میں سڑکات کی بحالی اور عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ...

Read moreDetails

لیہ کی تاریخ میں پہلی ڈویژنل سطح کی ادبی تقریب فروری میں منعقد ہوگی، شاعری، تاریخ اور نثر کے ممتاز مصنفین کے لیے ایوارڈز؛ تصانیف 10 جنوری تک ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ جمع کرانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع لیہ کی تاریخ میں پہلی ڈویژنل سطح کی تقریب پذیرائی کونسل آف ریسرچ اینڈ لٹریچر، محکمہ اطلاعات و ثقافت لیہ اور سپیریئر یونیورسٹی کے اشتراک سے ماہ فروری میں منعقد ہوگی۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی...

Read moreDetails

چوک اعظم نہر میں 18 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، لاش آدھے کلومیٹر کے فاصلے سے نکال کر ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) چوک اعظم کے قریب ٹیل منڈا نہر میں 18 سالہ نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 نے فوری طور پر ایمبولنس، فائر وہیکل اور ریسکیو وہیکل موقع...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ کے ویژن کے مطابق لیہ میں جائیداد تنازعات تیزی سے حل، درجنوں درخواستوں پر فیصلے،ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس؛ 35 درخواستوں پر کارروائی، قابضین سے زمینوں کی واگزاری کے احکامات

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے ثمرات آنا شروع ہوگئے۔ سالہاسال سے التواء کا شکار جائداد کے تنازعات دنوں میں حل ہونے لگے۔ حقدار حق ملنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب...

Read moreDetails
Page 21 of 159 1 20 21 22 159