لیہ میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) باقاعدہ فعال، پولیس کے شانہ بشانہ جرائم کے خاتمے کا عزم
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ میں کرائم کنٹرول ڈیپاٹمنٹ (CCD)کو باقاعدہ فعال کر دیا گیا ہے ،اس عزم کے ساتھ کہ وہ ڈسٹرکٹ پولیس کے شانہ بشانہ ضلع لیہ سے سنگین جرائم کی بیخ کنی کو یقینی بنائیں گے...
Read moreDetails







