ضلع لیہ میں صارفین کو مقررہ نرخوں پر اشیاءخورد نوش کی فراہمی کے لیے جاری خصوصی مہم کے سلسلہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرضلع لیہ میں صارفین کو مقررہ نرخوں پر اشیاءخورد نوش کی فراہمی کے لیے جاری خصوصی مہم کے سلسلہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک ہیں ۔ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی ہدایت پر...
Read moreDetails







