دھان کے کاشتکار کٹائی کے بعد فصل کی باقیات کوآگ لگانے سے گریز کریں۔دھان کی باقیات کو آگ لگانے سے سموگ پیدا ہوتا ہے جو انسانی صحت اور ماحول کے لیے انتہائی مضر ہے۔دھان کی باقیات کو آگ لگانا قابلِ سزا جرم ہے ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
ملتان(لیہ ٹی وی)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ دھان کے کاشتکار دھان کی کٹائی کے بعد سموگ سے...















