layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے دوسری مدت کا حلف اٹھالیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 20, 2025
in بین الاقوامی
0
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے دوسری مدت کا حلف اٹھالیا

layyahtv


واشنگٹن(لیہ ٹی وی)ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے اپنی دوسری مدت کا حلف اٹھا لیا۔ تقریبِ حلف برداری یو ایس کیپیٹل روٹونڈا میں منعقد ہوئی، جس میں کئی اہم ملکی و غیر ملکی شخصیات نے شرکت کی۔
ڈونلڈ ٹرمپ تقریب میں اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ پہنچے۔ تقریب میں سبکدوش صدر جو بائیڈن، تین سابق صدور براک اوباما، جارج ڈبلیو بش، اور بل کلنٹن بھی موجود تھے۔
تقریب میں ایلون مسک، جیف بیزوس اور گوگل کے سی ای او سندر پچائی سمیت کئی دیگر بڑی کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی۔ امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ سے حلف لیا، جو 1861ء میں صدر ابراہم لنکن کے حلف میں استعمال ہونے والی بائبل پر لیا گیا۔ ٹرمپ نے اپنی والدہ کی دی ہوئی بائبل پر بھی حلف اٹھایا۔
ڈونلڈ ٹرمپ سے قبل نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنی اہلیہ اوشا وینس کے ہمراہ حلف اٹھایا۔ حلف سے قبل ٹرمپ نے چرچ میں دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
واشنگٹن ڈی سی میں سخت سردی کے باعث 40 سال بعد یہ تقریب ان ڈور منعقد ہوئی۔ حلف برداری کے بعد ٹرمپ نے توپوں کی سلامی لی اور قوم سے خطاب کا اعلان کیا۔ مزید برآں، انہوں نے فوری طور پر نافذ العمل صدارتی احکامات پر دستخط بھی کیے۔
واضح رہے کہ امریکی آئین کے مطابق صدر حلف لیتے ہوئے وفاداری، آئین کے تحفظ، اور دفاع کا عہد کرتا ہے۔

Tags: donald trump newsinter national newslahore newslayyah newslayyah tvnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsusa news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان میں ہونہار سکیم کی لانچنگ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے چیک تقسیم کیے،پہلا فیز مکمل وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے1250 طلبہ میں 3کروڑ 14لاکھ روپے مالیت کے سکالرشپ تقسیم کردیئے

Next Post

تحریک انصاف کا نشان بانیٔ پی ٹی آئی ہیں: بیرسٹر گوہر علی خان

Next Post
تحریک انصاف کا نشان بانیٔ پی ٹی آئی ہیں: بیرسٹر گوہر علی خان

تحریک انصاف کا نشان بانیٔ پی ٹی آئی ہیں: بیرسٹر گوہر علی خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024