layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کیس: پیشی نہ ہونے پر ٹاؤن میونسپل کمشنر کی گرفتاری کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 21, 2025
in پاکستان, علاقائی خبریں
0
ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کیس: پیشی نہ ہونے پر ٹاؤن میونسپل کمشنر کی گرفتاری کا حکم

layyahtv


کراچی(لیہ ٹی وی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے کیس میں ٹاؤن میونسپل کمشنر بلدیہ محمد عارف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے حکم دیا کہ اگر وہ 28 جنوری تک پیش نہ ہوں تو انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔
جسٹس کے کے آغا نے کیس کی سماعت کے دوران ٹاؤن میونسپل کمشنر کی غیر حاضری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی احکامات کی تعمیل میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ریٹائرڈ ملازم محمد سعید کی پنشن روک دی گئی ہے اور ان کا تعلق ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سے نہیں بلکہ کے ایم سی سے ہے، جو پنشن دینے کی ذمہ دار ہے۔
عدالت نے ہدایت کی کہ دونوں محکمے اپنے مسائل حل کر کے رپورٹ پیش کریں۔ دورانِ سماعت وکیل نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ سماعت پر محمد عارف عدالت میں پیش ہو جائیں گے۔ تاہم عدالت نے واضح کیا کہ اگر وہ پیش نہ ہوئے تو عدالتی حکم کی تعمیل کے لیے گرفتاری کے احکامات نافذ کیے جائیں گے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

Next Post

سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات پر سماعت، رجسٹرار سپریم کورٹ کی توہینِ عدالت کی کیس میں پیشی، ججز کمیٹی کے فیصلے پر شدید سوالات

Next Post
سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات پر سماعت، رجسٹرار سپریم کورٹ کی توہینِ عدالت کی کیس میں پیشی، ججز کمیٹی کے فیصلے پر شدید سوالات

سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات پر سماعت، رجسٹرار سپریم کورٹ کی توہینِ عدالت کی کیس میں پیشی، ججز کمیٹی کے فیصلے پر شدید سوالات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024