layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 21, 2025
in پاکستان, علاقائی خبریں
0
میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی


لاہور(لیہ ٹی وی )سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے میں فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف مقدمے کی سماعت کی۔
سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کے عدالت میں پیش نہ ہونے کے باعث فردِ جرم عائد نہیں کی جا سکی۔ عدالت نے ان کی غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں فردِ جرم کے لیے 4 فروری کو طلب کر لیا ہے۔
عدالت نے کیس میں مزید کارروائی کے لیے تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔

Tags: bani pti newsCHAIRMAN PTIinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspervaiz elahi newsPTIPtI news
Previous Post

تحریک انصاف کا نشان بانیٔ پی ٹی آئی ہیں: بیرسٹر گوہر علی خان

Next Post

ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کیس: پیشی نہ ہونے پر ٹاؤن میونسپل کمشنر کی گرفتاری کا حکم

Next Post
ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کیس: پیشی نہ ہونے پر ٹاؤن میونسپل کمشنر کی گرفتاری کا حکم

ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کیس: پیشی نہ ہونے پر ٹاؤن میونسپل کمشنر کی گرفتاری کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024