layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تونسہ شریف: درندہ صفت شوہر نے دیور کے ہمراہ بیوی کو پیسوں کے لیے پھانسی دے کر قتل کر دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 20, 2025
in علاقائی خبریں
0


تونسہ شریف (نمائندہ لیہ ٹی وی )تونسہ شریف کے علاقے بستی بھٹہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پیسوں کے جھگڑے کے باعث درندہ صفت شوہر یسین اور اس کا دیور امین نے چھ بچوں کی ماں، 35 سالہ خاتون ذکیہ بی بی کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، ذکیہ بی بی بینظیر انکم سپورٹ کے پیسوں سے اپنے گھر کے کام کروانا چاہتی تھی، جبکہ اس کے شوہر اور دیور ان پیسوں اور جمع شدہ رقم کو اپنے کاروبار میں لگانے کی خواہش رکھتے تھے۔ رات کے وقت، بچوں کے سونے کے بعد، دونوں ملزمان نے خاتون کے گلے میں رسہ ڈال کر پھانسی لگا دی۔
سٹی پولیس فوراً موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے شوہر یسین اور دیور امین کو حراست میں لے کر آلہ قتل رسی برآمد کر لیا ہے۔ پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے اور ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newstounsa news
Previous Post

"اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں، مذاکرات چل رہے ہیں”یوسف رضا گیلانی

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع لیہ کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع لیہ کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع لیہ کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024