عالمی سطح پر تیزی سے پھیلنے والے ایم پی اوکس کیسز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیےحکومت کو ایک جارحانہ حکمت عملی کی سختی سے سفارش کی ہے، پروفیسر جاوید اکرم چیئرمینTWG پنجاب
لاہور (لیہ ٹی وی) ٹیکنیکل ورکنگ گروپ (ٹی ڈبلیو جی)، پنجاب، جو مانکی پاکس (ایم پی پی اوکس) کے کیسز...









