layyah
جمعرات, نومبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عزیز فارم گدارہ چوک ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ کو ٹکر رکشہ ڈرائیورموقع پر جاں بحق۔

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 20, 2024
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)عزیز فارم گدارہ چوک ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ کو ٹکر رکشہ ڈرائیورموقع پر جاں بحق۔ رکشہ جو کہ لیہ عزیز فارم سے گدارا چوک کی طرف جا رہا تھا اور سامنے سےٹریکٹر ٹرالی لیہ کی طرف آ رہی تھی ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے رکشے کے موٹر سائیکل کا ہینڈل ٹریکٹر کے ٹائر کے ساتھ ٹچ ہو گیا جس کی وجہ سے رکشہ چلانے والا نیچے گر گیا اور ٹریکٹر ٹرالی کے ٹائر کے نیچے اس کا سر آگیا اور اس کا سر بالکل کرشڈ ہو گیا اور اور رکشہ ڈرائیور 28سالہ فیض ولد رمضان کی موقع پر ڈیتھ ہو گئی اور ڈیڈ باڈی کو پولیس کی زیر نگرانی ڈی ایچ کیو لیہ شفٹ کر دیا گیا

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

محکمہ زکوٰۃ و عشرپنجاب کی ہدایات پرضلعی آفس لیہ میں آگہی مہم کے سلسلہ میں یوم زکوٰۃ منایا گیا

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت سٹرس کی پیداوار اور برآمدات کو فروغ دینے کیلئے1.2 ارب روپے کی لاگت سے میگا پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سموگ کے خلاف کارروائیاں، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر دو بھٹہ مالکان کو 2 لاکھ روپے جرمانہ

لیہ میں سموگ کے خلاف کارروائیاں، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر دو بھٹہ مالکان کو 2 لاکھ روپے جرمانہ

نومبر 4, 2026
چوبارہ سولر پاور پلانٹ کے قریب وین حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی، اسسٹنٹ کمشنر کی ہسپتال آمد

چوبارہ سولر پاور پلانٹ کے قریب وین حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی، اسسٹنٹ کمشنر کی ہسپتال آمد

نومبر 4, 2026
کروڑ اور فتح پور میں صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، ستھرا پنجاب کے اہداف سو فیصد حاصل کرنے کی ہدایت

کروڑ اور فتح پور میں صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، ستھرا پنجاب کے اہداف سو فیصد حاصل کرنے کی ہدایت

نومبر 4, 2026
لیہ: سرکاری واجبات کی وصولی میں تیزی لانے کی ہدایت، ریونیو افسران کو مقررہ اہداف ہر صورت مکمل کرنے کا حکم

لیہ: سرکاری واجبات کی وصولی میں تیزی لانے کی ہدایت، ریونیو افسران کو مقررہ اہداف ہر صورت مکمل کرنے کا حکم

نومبر 4, 2026
ضلعی کارکردگی رینکنگ اکتوبر 2026ء، لیہ پنجاب کے 9 اضلاع میں شامل، گڈ گورننس کیٹیگری حاصل کرلی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے شاباش

ضلعی کارکردگی رینکنگ اکتوبر 2026ء، لیہ پنجاب کے 9 اضلاع میں شامل، گڈ گورننس کیٹیگری حاصل کرلی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے شاباش

نومبر 4, 2026
چوبارہ میں سولر پلانٹ کے قریب ٹائر پھٹنے سے اے پی وی وین الٹ گئی، خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

چوبارہ میں سولر پلانٹ کے قریب ٹائر پھٹنے سے اے پی وی وین الٹ گئی، خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

نومبر 4, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024