ضلع ملتان میں 3 روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز 28 اکتوبر سے ہوگا مہم کے دوران گھر گھر مہم کے دوران 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے.،ڈپٹی کمشنر ملتان
ملتان(لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ ضلع ملتان میں 3 روزہ قومی پولیو...















