عبدالرحمن فریدی

عبدالرحمن فریدی

خطہ پوٹھوہار کوحقیقی معنوں میں زیتون ویلی میں تبدیل کرنے کے لیے 19لاکھ20ہزار زیتون کے پودےکاشتکاروں کو فراہم کیے گئے ہیں۔سیکرٹری زراعت پنجاب خطہ پوٹھوار میں زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کے لیے تمام وسائل اور ذرائع بروئے کار لائے جارہے ہیں۔افتخار علی سہو 
خراب مالیاتی امور پر آڈیٹر جنرل کو تشویش ، مالی سال 23 میں سماجی و اقتصادی خدمات کے لیے 38.7 ٹریلین روپے کے بجٹ کا صرف 4 فیصد دستیاب، 91.4 فیصد اخراجات قرض کی خدمت پر گئے، زیادہ تر سپلیمنٹری گرانٹس پارلیمنٹ سے منظور نہیں ہیں۔
نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈم نے  سینکڑوں پاکستانی امریکیوں کے ساتھ نیو یارک سٹی میں پاکستان کے یوم آزادی کو ملک کے قیام کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پرجوش پریڈ کے ساتھ منایا
Page 214 of 234 1 213 214 215 234