ڈی پی ایس سکول ضلع لیہ کی پہچان ہیں اور اس میں طلبہ کو معیاری تعلیم کے لیے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کروڑ لعل عیسن میں بھی ڈی پی ایس کے قیام کے لیے اقدامات کیے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر لیہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) چیئرمین/ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا...







