layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اتائیت کے خلاف کارروائی: چک 137 میں غیرقانونی کلینک سیل، کیس ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا دیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 15, 2025
in لیہ
0
اتائیت کے خلاف کارروائی: چک 137 میں غیرقانونی کلینک سیل، کیس ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا دیا گیا


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پراتائیت کے خلاف ایکشن میں تیزی آگئی۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایات پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مرسلین جٹ نے چک نمبر137 میں کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر بنانے گئے کلینک کو سیل کردیااور مزید کارروائی کے لیے کیس ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا دیے۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مرسلین جٹ نے کہاکہ غیرقانونی طورپر کسی کو بھی لیبارٹر ی ،کلینک ،میڈیکل سٹور کھلونے کی اجازت نہیں دی جاسکتی خلا ف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

Previous Post

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے وفد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سے تعارفی ملاقات، وکلا کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

Next Post

تحصیل کروڑ میں بنیادی مرکز صحت کا معائنہ، مریضوں کو بروقت طبی سہولیات کی ہدایت

Next Post
تحصیل کروڑ میں بنیادی مرکز صحت کا معائنہ، مریضوں کو بروقت طبی سہولیات کی ہدایت

تحصیل کروڑ میں بنیادی مرکز صحت کا معائنہ، مریضوں کو بروقت طبی سہولیات کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024