layyah
منگل, اکتوبر 27, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں زرعی اراضی کی تقسیم کا پراجیکٹ "پلس” لانچ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 17, 2025
in لیہ
0
پنجاب میں زرعی اراضی کی تقسیم کا پراجیکٹ "پلس” لانچ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی طرف سے زرعی اراضی کی تقسیم کا پراجیکٹ لانچ کیا جا رہا ہے۔ پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ( پلس) پراجیکٹ کے تحت مشترکہ کھاتہ جات تقسیم کر کے ایک ونڈا ایک مالک پر کام کیا جائے گا۔ یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک نے پلس پراجیکٹ کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ریونیو افسران اور فوکل پرسن پلس ملک وسیم نے شرکت کی، حبیب سلطان اور شکیل احمد و دیگر افسران شریک تھے۔ اے ڈی سی آر نے کہا کہ ضلع میں پلس پراجیکٹ پر یکم فروری سے شروع ہوگا اس حوالہ سے بورڈ آف ریونیو اور پلرا نے فیس معاف کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پراجیکٹ کے تحت متعلقہ ریونیو افسر اور حلقہ پٹواری گھر گھر جا کر مشترکہ کھاتہ کی تقسیم کی تجویز بنائے گا۔ اے ڈی سی آر نے ہدایت کی کہ اس پراجیکٹ کو کامیاب بنانے اور عوام کو مستفید کرنے کے لئے فرض شناسی سے اقدامات اٹھائے جائیں۔

Tags: adcr newsdc layyah newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newspakistan news
Previous Post

زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر 9 بھٹوں کے خلاف کارروائی، ایف آئی آر درج

Next Post

پولیو مہم 2025ء: تمام تیاری مکمل

Next Post
پولیو مہم 2025ء: تمام تیاری مکمل

پولیو مہم 2025ء: تمام تیاری مکمل

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں تحفظ حرمین شریفین و دفاع پاکستان کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی، سنی علماء کونسل کے مرکزی و جنوبی پنجاب کے رہنما خطاب کریں گے

اکتوبر 27, 2026
کوٹ سلطان میں دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے کے ہار، سہرے اور نقدی چوری، پانچ گھنٹے بعد بھی پولیس نہ پہنچی، دکاندار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کوٹ سلطان میں دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے کے ہار، سہرے اور نقدی چوری، پانچ گھنٹے بعد بھی پولیس نہ پہنچی، دکاندار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اکتوبر 27, 2026
لیہ میں یومِ سیاہ کشمیر کی ریلی، ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں کی شرکت، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

لیہ میں یومِ سیاہ کشمیر کی ریلی، ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں کی شرکت، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

اکتوبر 27, 2026
لیہ پولیس کی کارروائی، 1120 گرام چرس اور ناجائز پسٹل برآمد، دو ملزمان گرفتار

لیہ پولیس کی کارروائی، 1120 گرام چرس اور ناجائز پسٹل برآمد، دو ملزمان گرفتار

اکتوبر 27, 2026
لیہ پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار، 90 کپی شراب برآمد

لیہ پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار، 90 کپی شراب برآمد

اکتوبر 27, 2026
لیہ پولیس: کرپشن پر اے ایس آئی ملازمت سے برخاست، 10 افسران سمیت متعدد اہلکاروں کو سزائیں

لیہ پولیس: کرپشن پر اے ایس آئی ملازمت سے برخاست، 10 افسران سمیت متعدد اہلکاروں کو سزائیں

اکتوبر 27, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024