layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پولیو مہم 2025ء: تمام تیاری مکمل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 17, 2025
in لیہ
0
پولیو مہم 2025ء: تمام تیاری مکمل


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا اورڈاکٹر مہر نبیل احمد ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چوبارہ نے آنیوالی پولیو مہم فروری 2025 ءکیلئے رفیق آباد میں تمام یو سی ایم اوز اور ایریا انچارجز کی ٹریننگ سیشن کی صدارت کی۔اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا نے تمام شرکا ءکو اس قومی فریضہ میں محنت اور لگن سے کام کرنے کی تلقین کی اور یقین دہانی کروائی کہ تحصیل ایڈمنسٹریشن اور پولیس ڈیپارٹمنٹ، یونین کونسل لیول پہ ،سیکٹری یونین کونسل ، پٹواری ، ہر چک کا نمبردار اور ہرچک کا چوکیدار اس قومی فریضہ کیلئے آپ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرینگے۔

Tags: ac chobara newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پنجاب میں زرعی اراضی کی تقسیم کا پراجیکٹ "پلس” لانچ

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ستھرا پنجاب: تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

Next Post
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ستھرا پنجاب: تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ستھرا پنجاب: تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024