شہریوں کو بلاتاخیر حقائق کی بنیاد پرانصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ،تھانہ کی سطح پرشنوائی نہ ہونے کی صورت میں سائلین میرے دفتر مجھ سے رجوع کر سکتے ہیں،ڈی پی او لیہ
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈ ی پی او لیہ علی وسیم میرٹ پرانصاف کی فراہمی کےلئے پر عزم ،ڈی ...