layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی او محمد علی وسیم کی پریس بریفنگ، 3 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مال مسروقہ برآمد، 98 ملزمان گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 23, 2025
in لیہ
0
لیہ:ڈی پی او محمد علی وسیم ماہ دسمبر 2024 کی پولیس کارکردگی پر پریس بریفنگ دے رہے ہیں


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او محمد علی وسیم نے ماہ دسمبر 2024 کی پولیس کارکردگی پر پریس بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ لیہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں کیں اور 3 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مال مسروقہ برآمد کیا۔ پریس بریفنگ کے دوران ڈی پی او نے کہا کہ پولیس نے 07 خطرناک کرمنل گینگ کے 25 ملزمان سمیت 98 افراد کو گرفتار کیا، جن کے خلاف مختلف وارداتوں جیسے ڈکیتی، رابری اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔ برآمد ہونے والے مال مسروقہ میں ایک ٹرک، 22 موٹر سائیکل، 40 مویشی، سولر موٹرز، سولر پلیٹس، انورٹرز، پیٹر انجن، لیپ ٹاپ، زیورات، موبائل فونز اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ ڈی پی او نے بتایا کہ ان ملزمان کے خلاف 176 سے زائد مقدمات درج ہیں اور ان کا مقصد ضلع میں امن قائم کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ برآمدہ مال مسروقہ کو اصل مالکان کے حوالے کیا گیا۔ محمد علی وسیم نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے پولیس نے ہر ممکن اقدامات کیے ہیں اور ضلع کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔ پریس بریفنگ کے دوران پولیس افسران، میڈیا نمائندگان، مدعیان اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شہریوں نے ڈی پی او محمد علی وسیم اور لیہ پولیس کی شاندار کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah police newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsPUNJAB POLICE
Previous Post

سنگین مقدمہ میں مطلوب ملزم اشتہاری گرفتار، ڈکیتی کی واردات میں ملوث

Next Post

شرائط و ضوابط پر پورا اترنے والے 4پٹرول پمپس کے منظوری کے احکامات جاری

Next Post
شرائط و ضوابط پر پورا اترنے والے 4پٹرول پمپس کے منظوری کے احکامات جاری

شرائط و ضوابط پر پورا اترنے والے 4پٹرول پمپس کے منظوری کے احکامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024