ستھرا پنجاب پروگرام کے سو فی صد اہداف حاصل کئے جائیں۔ دیہی اور شہری علاقوں میں شیڈول کے مطابق صفائی اور سیوریج کی بحالی کا کام جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار
لیہ(لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام کا جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار ...