وزیراعلی پنجاب کھیلتا پنجاب گیمز میں ہاکی کے مقابلوں کا آغا ز ، محکمہ سپورٹس لیہ کے زیراہتمام قومی کھیل ہاکی کے مقابلے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول منڈی ٹاون میں شروع ہوگئے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب کھیلتا پنجاب گیمز میں ہاکی کے مقابلوںکا آغا ز ہوگیا۔ محکمہ سپورٹس لیہ کے زیراہتمام ...