layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے ویکسی نیشن مہم جاری، دیہی علاقوں میں آگاہی مہم بھی چلائی جارہی ہے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 25, 2025
in لیہ
0
جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے ویکسی نیشن مہم جاری، دیہی علاقوں میں آگاہی مہم بھی چلائی جارہی ہے


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طارق گدارہ نے کہا ہے کہ جانوروں کوبیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے کے لئے اقدامات جاری ہیںبڑے جانوروں کو منہ کھر ،گل گھوٹو چھوٹے جانوروں کوانتڑیوں کے زہرباد اور بلورو نمونیہ سے محفوظ رکھنے کے لیے ویکسین کا عمل جاری ہے جبکہ علاج معالجہ اور مویشی پال حضرات کو آگاہی دی جا رہی ہے۔انہوںنے کہاکہ محکمہ لائیوسٹاک نے جانوروں کی مختلف بیماریوں کے تدارک کے لیے خصوصی مہمات کا آغاز کیا ہے ویکسینیشن مہم کے تحت جانوروں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں تاکہ ان کی قوت مدافعت میں اضافہ کیا جا سکے۔انہوںنے کہاکہ دیہی علاقوں میں مویشی پال حضرات کو آگاہی فراہم کی جا رہی ہے تاکہ وہ صفائی کا خاص خیال رکھیں اور بیمار جانوروں کو الگ تھلگ رکھیںجانوروں کی جگہ کو صاف ستھرا رکھیں اور جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤکریںکسی بھی جانور میں بیماری کی علامات نظر آئیں تو فوراً قریبی ویٹرنری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ڈاکٹر طارق گدارہ نے کہاکہ ویکسی نیشن مہم 30جون تک جارہے گی اور سوفی صدٹارگٹ حاصل کیاجائے گا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پولیو مہم کے معائنے کے دوران تمام بچے قطرے پینے کے نشان زدہ پائے گئے، ڈی ایچ او کی شاباش

Next Post

ستھرا پنجاب مہم کے تحت پارکوں کی صفائی تیز، شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی ترجیح قرار

Next Post
ستھرا پنجاب مہم کے تحت پارکوں کی صفائی تیز، شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی ترجیح قرار

ستھرا پنجاب مہم کے تحت پارکوں کی صفائی تیز، شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی ترجیح قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024