سموگ کا بہانہ بنا کر 8 بجے مارکیٹس اور بازاروں کو بند کرنا اور اتوار کے دن مکمل تعطیل چھوٹے تاجروں دکانداروں کا معاشی قتل ہے،تاجر رہنما
ملتان(لیہ ٹی وی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی،جنوبی پنجاب کے صدر شیخ جاوید اختر، ملتان ...