ماحولیاتی آلودگی کے خلاف بڑا ایکشن، بھٹہ جات، سروس اسٹیشنز اور کباڑ خانوں پر کارروائیاںمحکمہ ماحولیات لیہ کی دو روزہ مہم میں 110 کلوگرام غیر قانونی پلاسٹک بیگز تلف، واٹر ری سائیکلنگ سسٹم اور ڈینگی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ، ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جار ی ...






