انسداد ڈینگی مہم میں تیزی، ہاٹ سپاٹس کی مانیٹرنگ کے احکامات، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کی زیر صدارت اجلاس، لاروے کی تلفی اور پانی کے ذخیرے کی روک تھام کے لیے ہدایات جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان کی زیر صدارت تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ...







