layyah
ہفتہ, جون 13, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

دہشت گردی سے قوم کو نہ ڈرایا جا سکتا ہے نہ تقسیم کیا جا سکتا ہے، ڈی سی لیہ، ضلعی امن کمیٹی اجلاس میں اسلام آباد سانحہ کی مذمت، لیہ میں مثالی مذہبی ہم آہنگی اور زیرو ٹالرینس پالیسی پر اتفاق

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 7, 2026
in لیہ
0
لیہ کا رہائشی نوجوان اسلام آباد دھماکے میں شہید، بستی مورانی کروڑ کے مولانا محمد امین حیدری کے فرزند عباس مہدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، سید ثقلین زیدی، سید غوث گیلانی، سید علی رضا، سید نیئر کاظمی، طلحہ زبیر، علامہ ضیغم میرانی، ملک نصیر بھٹہ، فضل عباس و دیگر ممبران امن کمیٹی نے شرکت کی۔ اجلاس میں سانحہ اسلام آباد جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔ اجلاس میں دہشت گردی کے حالیہ واقعہ کی مذمت کی گئی اور اسے انسانیت کے خلاف بزدلانہ کارروائی قرار دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی ان بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کو ڈرایا نہیں جا سکتا اور نہ ہی تفرقہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ میں مذہبی ہم آہنگی ہے اور یہاں کا امن مثالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے اتحاد اور بھائی چارے کی فضاء سے شر پسند عناصر کو شکست دیں گے اور اس مثالی امن کو برقرار رکھیں گے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پولیس چوکس ہے اور امن کے قیام کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں چھوڑا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی، شر پسندی کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے اور اس پر بغیر کسی ہچکچاہٹ کے عملدرآمد کیا جائے گا۔ ممبران امن کمیٹی نے اس موقع پر مختلف تجاویز پیش کیں جنہیں سراہا گیا۔

Tags: CHAIRMAN PTICMPUNJABDC layyahdc layyah newsdclayyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

لیہ کا رہائشی نوجوان اسلام آباد دھماکے میں شہید، بستی مورانی کروڑ کے مولانا محمد امین حیدری کے فرزند عباس مہدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

Next Post

لیہ میں ٹرین کی زد میں آ کر 10 سالہ بچی جاں بحق، یونیورسٹی آف لیہ کے قریب ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے افسوسناک حادثہ، بچی موقع پر دم توڑ گئی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024