layyah
ہفتہ, جون 13, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ کا رہائشی نوجوان اسلام آباد دھماکے میں شہید، بستی مورانی کروڑ کے مولانا محمد امین حیدری کے فرزند عباس مہدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 7, 2026
in لیہ
0
لیہ کا رہائشی نوجوان اسلام آباد دھماکے میں شہید، بستی مورانی کروڑ کے مولانا محمد امین حیدری کے فرزند عباس مہدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تحصیل کروڑ ضلع لیہ کی بستی مورانی سے تعلق رکھنے والے نوجوان عباس مہدی اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے۔ عباس مہدی، معروف عالمِ دین مولانا محمد امین حیدری مورانی کے صاحبزادے تھے۔ذرائع کے مطابق عباس مہدی گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں شدید زخمی ہو گئے تھے، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور آج دم توڑ گئے۔ ان کی شہادت کی خبر ضلع لیہ پہنچتے ہی فضا سوگوار ہو گئی جبکہ اہلِ علاقہ، دینی و سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔مرحوم کی شہادت پر سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

Tags: CHAIRMAN PTICMPUNJABinter national newsislamabad newslayyah newslayyah tvPUNJAB POLICE
Previous Post

لیہ: یومِ یکجہتی کشمیر، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مختلف کھیلوں کے مقابلے، ڈسٹرکٹ اسپورٹس کمپلیکس میں گرلز فٹبال و ہاکی میچز، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر مہمان خصوصی

Next Post

دہشت گردی سے قوم کو نہ ڈرایا جا سکتا ہے نہ تقسیم کیا جا سکتا ہے، ڈی سی لیہ، ضلعی امن کمیٹی اجلاس میں اسلام آباد سانحہ کی مذمت، لیہ میں مثالی مذہبی ہم آہنگی اور زیرو ٹالرینس پالیسی پر اتفاق

Next Post
لیہ کا رہائشی نوجوان اسلام آباد دھماکے میں شہید، بستی مورانی کروڑ کے مولانا محمد امین حیدری کے فرزند عباس مہدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

دہشت گردی سے قوم کو نہ ڈرایا جا سکتا ہے نہ تقسیم کیا جا سکتا ہے، ڈی سی لیہ، ضلعی امن کمیٹی اجلاس میں اسلام آباد سانحہ کی مذمت، لیہ میں مثالی مذہبی ہم آہنگی اور زیرو ٹالرینس پالیسی پر اتفاق

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024