layyah
ہفتہ, جون 13, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف محکمہ ماحولیات کی بھرپور کارروائیاں، بھٹے مسمار، سروس اسٹیشن سیل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 27, 2025
in لیہ
0
لیہ میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف محکمہ ماحولیات کی بھرپور کارروائیاں، بھٹے مسمار، سروس اسٹیشن سیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحول حکومت پنجاب عمران حامد شیخ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ای پی اے لیہ کی ٹیم زیرِ نگرانی محمد ارشد چغتائی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات لیہ نے ٹیم کے ہمراہ ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ ماحولیات نے لیہ میں 3 بھٹہ جات خشت کو زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر انکے غیر قانونی حصہ کو مسمار کر دیا، لیہ شہر میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹس کے بغیر چلنے والے مزیر 2 سروس اسٹیشن سیل اور 1 کو نوٹس جاری کیا گیا، 10 کلوگرام سے زائد غیر معیاری پلاسٹک شاپنگ بیگز تحویل میں لیے گئے، 2 رائس ملز میں آلودگی کنٹرول کرنے کے والے آلات کا معائنہ، چوک اعظم روڈ کے قریب مختلف بھٹہ جات کے گرد 100 سے زائد درخت لگائے گئے, چوک اعظم روڈ پر واقع 1 زیر تعمیر کمرشل بلڈنگ کو مسٹ سپرکلنگ سسٹم نصب نہ کرنے پر نوٹس جاری کیا گیا اور لیہ شوگر ملز کے اندر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے پبلک شنوائی پروگرام میں شرکت کی گئی۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات نے بتایا کہ اس سلسلہ میں ضلع بھر میں مزید کاروائیاں روزانہ کی بنیاد پر تیزی سے جاری ہیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

کلو چوک کے قریب موٹرسائیکلوں میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی

Next Post

چک 157 ٹی ڈی اے میں تھریشر ٹریکٹر سے الگ ہو کر حادثہ، چار افراد زخمی

Next Post

چک 157 ٹی ڈی اے میں تھریشر ٹریکٹر سے الگ ہو کر حادثہ، چار افراد زخمی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024