layyah
منگل, نومبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کی ہدایت پر آر پی او ڈیرہ غازیخان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کا دورہ لیہ،کھلی کچہریاں، عوامی مسائل کا فوری حل اور پولیس کارکردگی کی تعریف

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 9, 2025
in علاقائی خبریں, لیہ
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کی ہدایت پر آر پی او ڈیرہ غازیخان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کا دورہ لیہ،کھلی کچہریاں، عوامی مسائل کا فوری حل اور پولیس کارکردگی کی تعریف


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی ہدایت پر ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان نے ضلع لیہ کا ایک اہم اور تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف عوامی، تعلیمی اور ادارہ جاتی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا اور پولیس و عوام کے مابین تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے۔آر پی او نے اپنے دورہ کے دوران قصبہ جمن شاہ اور سٹی لیہ میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا، جہاں شہریوں نے اپنے مسائل براہ راست بیان کیے۔ آر پی او نے نہ صرف ان مسائل کو تحمل سے سنا بلکہ موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ان کے فوری حل کے احکامات بھی جاری کیے۔

انہوں نے ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی اوپن ڈور پالیسی اور عوامی فلاح کے لیے ان کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا۔آر پی او نے لیہ پولیس کی بہترین کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ قلیل عرصہ میں کروڑوں روپے کے مال مسروقہ کی برآمدگی ایک مثالی کامیابی ہے۔ ان کی آمد پر دفتر پولیس لیہ میں چاق و چوبند پولیس دستے نے انہیں شاندار گارڈ آف آنر پیش کیا۔دورے کے دوران انہوں نے یونیورسٹی آف لیہ کے طلباء سے خطاب کیا اور نوجوان نسل کو قانون کی پاسداری، شعور اور مثبت کردار کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ علاوہ ازیں، انہوں نے مقامی سیاسی قیادت، وکلا، انجمن تاجران، اور امن کمیٹی کے ارکان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں، جس سے مختلف طبقات کے ساتھ پولیس کے روابط کو مزید وسعت ملی۔آر پی او نے اردل روم کے دوران پولیس ملازمین کے مسائل بھی سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر انہوں نے ترقی پانے والے افسران کو رینک لگائے اور اچھی کارکردگی دکھانے والے اہلکاروں کو تعریفی اسناد اور انعامات سے نوازا۔آخر میں، آر پی او نے ڈی پی او محمد علی وسیم کے ہمراہ دفتر پولیس کے لان میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگا کر ماحولیاتی تحفظ کا پیغام بھی دیا۔ انہوں نے تھانہ سٹی لیہ اور تھانہ صدر لیہ کا دورہ کرکے SIPS نظام کا جائزہ بھی لیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsPUNJAB POLICERPO news
Previous Post

ضلع لیہ میں زرعی کوآپریٹو سوسائٹیز کا انقلابی اقدام، کسانوں کے لیے قرضہ جات، شجرکاری اور موسمیاتی آگاہی سیمینار کا انعقاد

Next Post

محکمہ اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی: پٹواری رنگے ہاتھوں ایک لاکھ پینتیس ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار

Next Post

محکمہ اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی: پٹواری رنگے ہاتھوں ایک لاکھ پینتیس ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں ریسکیو 1122 کی اکتوبر کے دوران 5 ہزار 465 ایمرجنسیز پر کارروائیاں، 5 ہزار 349 متاثرین کو ریسکیو کیا گیا

لیہ میں ریسکیو 1122 کی اکتوبر کے دوران 5 ہزار 465 ایمرجنسیز پر کارروائیاں، 5 ہزار 349 متاثرین کو ریسکیو کیا گیا

نومبر 3, 2026
اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

نومبر 2, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 2, 2026

لیہ میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح، 4 لاکھ 35 ہزار 690 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

نومبر 2, 2026
لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اکتوبر 31, 2026
لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

اکتوبر 31, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024