layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی او لیہ کی کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری، عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے احکامات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 7, 2025
in لیہ
0
ڈی پی او لیہ کی کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری، عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) کھلی کچہریوں کا تسلسل عوامی مسائل کے حل کےلئے موئثر ثابت ہو رہا ہے ،ہر ممکن کوشش ہے کہ شہریوں کے مسائل حل کرکے میرٹ پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم نے منعقدہ کھلی کچہریوں کے دوران کیا ،ڈی پی اولیہ نے علاقہ تھانہ چوبارہ کے مقامات (اڈارفیق آباد ،ٹرکو اڈا ،میونسپل کمیٹی ،اڈا حافظ آباد ،بھرلی اڈا اور پکٹ کپوری ) پرکھلی کچہری لگائی ، امروز منعقدہ کھلی کچہریوں کے دوران سائلین (مردوخواتین ) کے پولیس سے متعلقہ مسائل پوری توجہ کے ساتھ سنے اور ان کے حل کےلئے موقع پر متعلقہ پولیس افسران کو احکامات جاری کیے،ڈی پی او لیہ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ درخواستوں پر حقائق کی بنیاد پر جلد ازجلد کاروائی عمل میں لا کر رپورٹ سماعت میں بھجوائیں ،سائلین کی طرف سے مقدمہ کے اندراج ،تبدیلی تفتیش ،ملزمان کی گرفتاری سمیت دیگر مسائل پر مبنی درخواستیں پیش کی گئی ۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsُpunjab police
Previous Post

لیہ کے چوکوں میں نمائشی تعمیرات، لیکن ٹریفک نظام کا فقدان — حادثات روز کا معمول بن گئے

Next Post

پروفیسر ذکیہ ریاض کلاسرہ کو پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی لیہ برائے خواتین تعینات

Next Post
پروفیسر ذکیہ ریاض کلاسرہ کو پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی لیہ برائے خواتین تعینات

پروفیسر ذکیہ ریاض کلاسرہ کو پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی لیہ برائے خواتین تعینات

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024