layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد، لیہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 4, 2025
in لیہ
0
اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد، لیہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہاہے کہ اشیاءخورد نوش کی فروختگی طے کردہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پڑتال کاسلسلہ جاری رکھیںتاکہ صارفین کو ریلیف فراہم کیاجاسکے۔انہوں نے کہا کہ مقررہ کردہ ریٹ پر اشیاءضروریہ کی فراہمی اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے یہ بات پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان اورپرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مہنگے داموں اشیاءضروریہ کی فروخت قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ گراں فروشی مناسب عمل نہیں دوکانداراپناجائزہ منافع رکھ کر اشیاءفروخت کریں ۔ڈپٹی کمشنرنے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سختی سے ہدایت جاری کرتے ہوے کہا کہ مارکیٹوں میںریٹ لسٹوں کی موجودگی،اشیاءکی کوالٹی ،ایکسپائری تاریخ ،ریٹ واضح جگہ پر لکھ کر آویزاں کرنے ،وزن پمائش کی چیکنگ کریں تاکہ صارفین کو ریلیف فراہم کیاجاسکے۔اس موقع پربریفنگ دیتے ہوئے بتایاگیاکہ ضلع لیہ نے گزشتہ ماہ پرائس کنٹرول پرفارمنس میں پنجاب بھر میں 5ویں پوزیشن حاصل کی ہے جس میں 1لاکھ 76ہزارسے زائد مقامات کامعائنہ کیاگیا جس میں 10906اوورچارچنگ کی شکایات پائی گئیں،30861وارننگ دی گئیں،312افرادکو جرمانہ عائد کیاگیا،21ایف آئی آر کا اندراج عمل میں لایاگیاجبکہ 6لاکھ 9ہزار روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔

Tags: DC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، غیر معیاری خوراک تلف، بھاری جرمانے عائد

Next Post

لیہ میں گندم پیداوار کے مقابلے کی قرعہ اندازی، کاشتکاروں کے لیے لاکھوں روپے اور ٹریکٹرز کے انعامات

Next Post
اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد، لیہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

لیہ میں گندم پیداوار کے مقابلے کی قرعہ اندازی، کاشتکاروں کے لیے لاکھوں روپے اور ٹریکٹرز کے انعامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024