google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

یوم پاکستان کی مرکزی تقریب، قومی یکجہتی اور قربانیوں کو خراج عقیدت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 23, 2025
in لیہ
0
یوم پاکستان کی مرکزی تقریب، قومی یکجہتی اور قربانیوں کو خراج عقیدت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر ضلع یوم پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد ہوا۔محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام مرکزی تقریب گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں منعقد کی گئی۔تقریب کا آغاز قومی پرچم کشائی اور سلامی سے کیا گیا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رضوان گجر، ڈپٹی ڈی ای او گل شیر نے دیگر شرکاء کے ہمراہ پاکستانی پرچم بلند کیا۔مرکزی تقریب کا سیمینار کیپٹن اسفند یار بخاری شہید ہال میں منعقد ہوا۔سیمینار میں ڈپٹی ڈی ای اوز میمونہ ارم، فاطمہ عزیز،سینیر پرنسپلز مظہر حسین، رضوان عالم، عمران حیدر, طارق امین، سید نادر اور محمد بلال،میڈیا نمائندگان،اساتذہ و طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رضوان گجر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ23 مارچ کا اہم اور یادگار دن تحریک پاکستان میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے یوم پاکستان لازوال قربانیوں اور بے پناہ جدوجہد کی تاریخی حقیقت ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کا دن علامہ اقبال کے عظیم خواب، قائداعظم محمد علی جناح کے مصمم ارادے اور برصغیر کے مسلمانوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ہم عہد کرتے ہیں قومی یکجہتی، باہمی محبت، اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دیکر وطن عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔ڈپٹی ڈی ای او گل شیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی بڑی نعمت ہے نوجوان نسل کو بزرگوں کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے آزاد قومیں اپنی ثقافت اور نظریے کو زندہ رکھتی ہیں آج کا دن تجدید عہد کا دن ہے اور ہم اپنے وطن کی عظمت کے لئے مسلمانان ہند کی قربانیوں کو مشعل راہ بنا کر سفر جاری رکھیں گے۔سیمینار میں طلبہ نے ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں اور شہداء کے خاندانوں قومی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

Tags: 23 Marchinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

سول جج ،ایس پی انوسٹی گیشن کی موجودگی میں تھانہ صدر میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف

Next Post

تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی ، چالو بھٹی شراب برآمد کر لی ،ملزم گرفتار

Next Post
تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی ، چالو بھٹی شراب برآمد کر لی ،ملزم گرفتار

تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی ، چالو بھٹی شراب برآمد کر لی ،ملزم گرفتار

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں 17 ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری، جرائم میں نمایاں کمی، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا جائزہ اجلاس جنرل ہسپتال ستمبر تک مکمل ہوگا، 19 ارب 46 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں پر پیش رفت، تجاوزات، شجرکاری اور کاشتکاروں کے مسائل کے حل کی ہدایات

اگست 4, 2026
فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے انتخابات مکمل، سیٹھ محمد رضوان اسلم خان صدر اور ملک نزیر احمد جنرل سیکرٹری منتخب فلور ملز مالکان کے حقوق کا ہر فورم پر دفاع کریں گے، عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی اور حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، نومنتخب صدر کا عزم

ڈی سی آصف علی ڈوگر کا بیوٹیفیکیشن آف لیہ پلان تیز کرنے کا حکم، اہم شاہراہوں، بازاروں اور سرکاری عمارتوں کی خوبصورتی ترجیح قرار بدنما اشتہاری بورڈز، تجاوزات اور غیر معیاری سائن بورڈز ہٹانے کا فیصلہ، ڈی سی لیہ کی متعلقہ محکموں کو ہدایات

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

اگست 4, 2026
جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

اگست 4, 2026
خیرپور: کتے کے کاٹنے کے مریض کو بروقت علاج نہ مل سکا، ورثا نے بے بسی میں درخت سے باندھ دیا واقعے نے طبی سہولیات اور انسدادِ ریبیز ویکسین کی دستیابی پر سنگین سوالات اٹھا دیے، عوام نے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024