layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سول جج ،ایس پی انوسٹی گیشن کی موجودگی میں تھانہ صدر میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 22, 2025
in لیہ
0
سول جج ،ایس پی انوسٹی گیشن کی موجودگی میں تھانہ صدر میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ صدر میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف ،سول جج لیہ علی حسن ،ایس پی انویسٹی گیشن لیہ نصر اللہ ورائچ ،ڈی ایس پی لیگل ،ایس ایچ او تھانہ صدر ودیگر افسران کی زیر نگرانی منشیات کو آگ لگا کر تلف کیا گیا ،تلف کی جانے والے منشیات میں 5110لیٹرشراب،3159 کپی شراب ،239 کلوگرام چرس ،25.655 کلو گرام ہیروئن ،128 کلو گرام پوست ،125 کلو گرام بھنگ اور آئس 344 گرام شامل تھی ،تلف شدہ منشیات ضلع بھر کے تھانہ جات کے مختلف مقدمات میں گزشتہ سال ضبط کی گئی تھی ،سول جج لیہ علی حسین کا کہنا تھا کہ منشیات انسانی زندگی کےلئے قطرہ قطرہ زہر ہے ،منشیات کے خاتمہ کےلئے ہم سب کو مل کرکردار ادا کرنا ہو گا ،ایس پی انویسٹی گیشن نصر اللہ وڑائچ کا کہنا تھا کہ لیہ پولیس کی طرف سے منشیا ت کو مکروہ دھندہ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsPUNJAB POLICE
Previous Post

غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ پوائنٹ سیل، سول ڈیفنس کی کارروائی میں سامان برآمد

Next Post

یوم پاکستان کی مرکزی تقریب، قومی یکجہتی اور قربانیوں کو خراج عقیدت

Next Post
یوم پاکستان کی مرکزی تقریب، قومی یکجہتی اور قربانیوں کو خراج عقیدت

یوم پاکستان کی مرکزی تقریب، قومی یکجہتی اور قربانیوں کو خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024