layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ پوائنٹ سیل، سول ڈیفنس کی کارروائی میں سامان برآمد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 22, 2025
in لیہ
0
غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ پوائنٹ سیل، سول ڈیفنس کی کارروائی میں سامان برآمد


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کنٹرولر سول ڈیفنس/ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع میں غیر قانونی آئل یونٹس اور ایل پی جی ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ سول ڈیفنس آفیسر محمد توقیر عباس نے ٹیم کے ہمراہ شہر کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور عیدگاہ روڈ پر ایک غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ پوائنٹ کو سیل کر دیا جبکہ دکاندار کے قبضہ سے ایل پی جی کا خالی سلنڈر اور اور ایل پی جی ریفلنگ پائپ برآمد کرتے ہوئے مزید کارروائی کے لئے پولیس سٹیشن سٹی کو درخواست گزار دی گئی ہے۔ سول ڈیفنس آفیسر نے بتایا کہ دکاندار غیر قانونی طور پر ایل پی جی ریفلنگ پوائنٹ چلا رہا تھا اور اس کے پاس آگ بجھانے کے آلات بھی نہ تھے جس سے کسی بھی حادثہ کا خدشہ تھا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پلانٹ فار پاکستان: لیہ میں شجرکاری مہم کے تحت سایہ دار پودے لگانے کا عمل جاری

Next Post

سول جج ،ایس پی انوسٹی گیشن کی موجودگی میں تھانہ صدر میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف

Next Post
سول جج ،ایس پی انوسٹی گیشن کی موجودگی میں تھانہ صدر میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف

سول جج ،ایس پی انوسٹی گیشن کی موجودگی میں تھانہ صدر میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024