layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بارش کے پانی کے نکاس کے لئے ہنگامی اقدامات: ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہدایات پر عمل درآمد جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 4, 2025
in لیہ
0
بارشوں کے پانی کے نکاس کے لئے بھرپور اقدامات، ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہدایات پر عمل جاری


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں حالیہ بارش کے پانی کے نکاس کے لئے بھرپور اقدامات جاری ہیں۔ میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کی طرف سے نشیبی علاقوں اور خصوصاً سڑکوں کی اطراف سے پانی کا نکاس کیا جا رہا ہے اور سیوریج، ڈرینج کو فنکشنل رکھنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ بارشوں کے سپیل کے پیش نظر تمام متعلقہ ادارے فیلڈ میں متحرک رہیں، مشینری اور ڈسپوزل ورکس آپریشنل رکھے جائیں اور سٹاف کی حاضری کو یقینی بنایا جائے

Tags: layyah newslayyah tvmultan newsNational News
Previous Post

مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت "پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب” داخلہ مہم کا آغاز — سرکاری اسکولوں میں داخلے کی شرح بڑھانے کے لیے آگاہی واک

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت "پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب” داخلہ مہم کا آغاز — سرکاری اسکولوں میں داخلے کی شرح بڑھانے کے لیے آگاہی واک

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت "پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب" داخلہ مہم کا آغاز — سرکاری اسکولوں میں داخلے کی شرح بڑھانے کے لیے آگاہی واک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024