layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل حادثہ، دو افراد جاں بحق

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 14, 2025
in لیہ
0


لیہ (لیہ ٹی وی) جمن شاہ سے چک نمبر 160 جاتے ہوئے موٹرسائیکل حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک موٹرسائیکل پر سوار چار افراد چک 160 کی طرف جا رہے تھے۔ راستے میں گھاس سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرنے کے دوران موٹرسائیکل ریت میں پھسل گیا، جس کے باعث وہ ٹرالی کے نیچے آ گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، لیکن سر پر شدید چوٹ لگنے کی وجہ سے 50 سالہ اللہ وسایا اور 45 سالہ محمد طاہر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ لواحقین نے لاشوں کو اسپتال منتقل کرنے سے انکار کر دیا، جبکہ پولیس کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ آخری اطلاعات کے مطابق ڈیڈ باڈیز کو ابتدائی کاروائی کے بعد تحصیل ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کر دیاگیا۔

Tags: lahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsrescu 1122 news
Previous Post

تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن پر ضلعی انتظامیہ کا خصوصی فوکس، بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کا عزم

Next Post

فتح پور: تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سوار کنٹینر تلے آ کر جاں بحق

Next Post

فتح پور: تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سوار کنٹینر تلے آ کر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024