layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم متحد، سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو سلام: وزیرِ اعظم شہباز شریف

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 3, 2025
in پاکستان
0
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم متحد، سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو سلام: وزیرِ اعظم شہباز شریف

layyahtv


کوئٹہ(لیہ ٹی وی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد کی جتنی ضرورت ہے، پہلے کبھی نہیں تھی۔ بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے قلات میں ہونے والے المناک واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت کے بعد ان کے حوصلے کی داد دی۔
وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے اور پوری قوم ان قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے زخمی جوانوں کی ہمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ بے خوف ہیں اور اگر جان کا نذرانہ دینا پڑے تو اس پر بھی کوئی ملال نہیں رکھتے۔
شہباز شریف نے مزید کہا کہ یہ سیاست کا وقت نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف اپنی توانائیاں یکجا کرنے کا لمحہ ہے۔ ماضی کی غلطیوں کے ازالے کے لیے ہمارے بہادر سپوت اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، میں ان کے خاندانوں اور ماؤں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspm newspmln newsshabaz sharif news
Previous Post

پیکا ایکٹ کیا ہے؟

Next Post

ضلع لیہ میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی

Next Post
ضلع لیہ میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی

ضلع لیہ میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024