layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں تین روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز، 26 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 31, 2025
in صحت و غذا, علاقائی خبریں
0
پنجاب میں تین روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز، 26 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف


ملتان (لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر 3 روزہ قومی پولیو مہم 3 فروری سے شروع ہوگی۔اس سلسلے میں کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردی۔انسداد پولیو مہم 3 فروری تا 7 فروری تک جاری رہے گی جس میں 2 کیچ اپ ڈیز ہوں گے۔ڈویژن میں 10 ہزار سے زائد ٹیمیں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔ کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ پولیو فری پاکستان کیلئے والدین کا تعاون ناگزیر ہے۔اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کیلئے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں۔پولیو قطرے پلانے سےانکار کرنے والے والدین کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔جنرل بس سٹینڈ سمیت عوامی مقامات پر پولیو کیمپ بھی قائم کئے گئے ہیں۔ ڈویژن میں پولیو سے متاثرہ کوئ کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔پولیو ٹیموں سے تعاون نہ کرنے والے افراد کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔پولیو ٹیموں کی سیکورٹی ۔اور مانیٹرنگ کیلئے جامع پلان تشکیل دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا کہ ضلع ملتان کے 10 لاکھ 26 ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدف مقرر ہے۔3 ہزار سے زائد فیلڈ ٹیمیں گھروں اور عوامی مقامات پر خصوصی پولیو مہم میں شریک ہونگی۔ ملتان:ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف نے بھی پولیو قطرے پلائے ۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ریاض احمد اور ایم ایس شہباز شریف ہسپتال نذیر ہراج بھی ہمراہ تھے

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات پر کمشنر آفس میں اوپن ڈور پالیسی کا نفاذ

Next Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ

Next Post
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024