layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ 853 سکولوں میں فرنیچر فراہم، 57 ہزار حاملہ خواتین آغوش پروگرام میں رجسٹرڈ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 31, 2025
in علاقائی خبریں, لیہ
0
لیہ 853 سکولوں میں فرنیچر فراہم، 57 ہزار حاملہ خواتین آغوش پروگرام میں رجسٹرڈ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگرکی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض،ڈپٹی ڈی ای او تعلیم ملک بلال حسین ودیگرموجودتھے۔ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمد منشاءنے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ بنیادپروگرام کے تحت 853سکولوں میں فرنیچرفراہم کیاچکاہے ۔انہوں نے بتایاکہ آغوش پروگرا م کے تحت57ہزار سے زائد حاملہ خواتین رجسٹرڈ ہوچکی ہیںجن میں 53ہزار خواتین کے رقم کے حصول کے لیے والٹ بھی بن چکے ہیں ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگرنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہپنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے تحت بہترصحت،معیاری ابتدائی تعلیم کی فراہمی کا پروگرام جاری ہے جس کے دوررس ثمرات حاصل ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے آغوش پروگرام ضلع میں کامیابی سے جاری ہے اس پراجیکٹ کوکامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے متعلقہ افسران پروگرام کی شفافیت پر خصوصی چیک اینڈ بیلنس برقرار رکھا جائے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگرنے مزید کہاکہ سکولوں میں فرنیچرفراہم کرنے والی فرم کو ٹائم لمٹ دیا جائے مقررہ ٹائم میں ہی فرنیچر فراہم کرنے کا پابندکیاجائے۔

Tags: adcg layyahDC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

بزرگ شہری سے بدتمیزی کرنے والا سابق ایس ایچ او حوالات میں بند

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کپاس کی اگیتی کاشت کے فروغ کے لیے سیمینارز کا انعقاد

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کپاس کی اگیتی کاشت کے فروغ کے لیے سیمینارز کا انعقاد

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کپاس کی اگیتی کاشت کے فروغ کے لیے سیمینارز کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024