layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ہاشم ربانی کی ایل پی جی کنٹینر حادثات پر گفتگو، سخت اقدامات کی تجویز

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 28, 2025
in پاکستان, صحت و غذا, علاقائی خبریں
0
ملتان:صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی ملاقات کر رہے ہیں۔


ملتان(لیہ ٹی وی)صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ہاشم ربانی نے آج سرکٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ملاقات میں ایل پی جی کنٹینر کے افسوسناک واقعے بارے گفتگو کی گئی۔وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گفتگو میں کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ملتان پہنچے ہیں۔انہوں نے برن یونٹ میں داخل زخمیوں کی عیادت کی ہے اور ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کے بہترین علاج معالجہ کی ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس المناک واقعے بارے وزیر اعلیٰ پنجاب کو مکمل بریفنگ دیں گے۔ انہوں کہا کہ کوٹ چھٹہ میں بھی ایل پی جی ٹینکر کو آگ لگنے کا واقعہ رونما ہوا ہے،اس طرح کے حادثات کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ہاشم ربانی نے ملتان اور کوٹ چھٹہ گیس کنٹینر دھماکہ بارے صوبائی وزیر کو بریفنگ دی اور بتایا کہ اس اندوہناک واقعہ کی وجہ سے پورے ملتان کی فضا سوگوار ہے۔انہوں نے تجویز دی کہ ایل پی جی کنٹینرز کی کوالٹی چیک کرنے کے لئے جامع پالیسی کی ضرورت ہے۔فواد ہاشم ربانی نے بتایا کہ جنوبی پنجاب میں آئل اور گیس کے غیر قانونی سٹوریج کے خلاف سخت کریک ڈاون شروع کیا جارہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ قانون کے تحت پہلے سے قائم آئل اور گیس ایجنسیوں کے آڈٹ اور انہیں این او سی جاری کرنے کے حوالے سے نئے ٹی او آرز کی ضرورت ہے۔

Tags: health newsinter national newsislamabad newsjanobi punjab newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspmln newssulaman rafiq news
Previous Post

ایل پی جی پر چلنے والے گاڑیوں اور غیر قانونی ری فلنگ ایجنسیوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آگئی

Next Post

"حافظ نعیم الرحمن کا 31 جنوری کو ملک بھر میں احتجاجی دھرنوں کا اعلان، حکومت کو عوام کے لیے بجلی سستی کرنا ہوگی”

Next Post
"حافظ نعیم الرحمن کا 31 جنوری کو ملک بھر میں احتجاجی دھرنوں کا اعلان، حکومت کو عوام کے لیے بجلی سستی کرنا ہوگی”

"حافظ نعیم الرحمن کا 31 جنوری کو ملک بھر میں احتجاجی دھرنوں کا اعلان، حکومت کو عوام کے لیے بجلی سستی کرنا ہوگی"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024