layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کی ہدایت پر کپاس کی زیادہ پیداوار کے لیے پیشگی ٹریننگ اور تیاریوں کا آغاز

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 22, 2025
in زراعت, لیہ
0
حکومت پنجاب کی ہدایت پر کپاس کی زیادہ پیداوار کے لیے پیشگی ٹریننگ اور تیاریوں کا آغاز


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پرکپاس کی زیادہ پیدوارکے لیے پیشگی بنیادو ں پر ٹریننگ وتیاریوں کاآغاز کردیاگیا۔اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت محکمہ زراعت کمپلیکس میں کپاس کی اگیتی کاشت کے حوالے سے سیمینار منعقدہوا۔ اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹرزراعت شیخ محمدعاشق، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ اعجاز قیصرانی،زراعت آفیسرزشائستہ یاسمین،محمدراشدودیگرموجودتھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک نے سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کپاس کی کاشت ملک کے لیے بہت ضروری ہے ، کپاس کی زیادہ پیداوار ہماری ٹیکسٹائل،جننگ انڈسٹری کارخانوں کو خام مال مہیا کرتی ہے اور کاشتکار ملکی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کینولا،رایا اور کماد کی کاشت کے بعد خالی ہونے والے رقبہ پر اگیتی کپاس کی کاشت کو ترجیح دیں۔انہوں نے کہاکہ کپاس کی اگیتی فصل سے فی ایکڑ زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ہے کپاس کی اگیتی فصل کو زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کرایا جائے گا اور زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل کپاس کی منظور شدہ اقسام کاشت کرائی جائیں گی۔ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت شیخ عاشق حسین نے کہاکہ کپاس کی اگیتی کاشت کے لئے فروری اور مارچ کے مہینے موزوں ہیںجبکہ بہترین وقت 15فروری تا 15مارچ ہے۔انہوں نے کہاکہ اگیتی کاشت فروغ کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو تمام چکوک میں جاکر تربیتی پروگرامز میں رہنمائی کریں گی

Tags: adcr newsAgriculture news in pakistanDC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہاؤسنگ سکیموں کی رجسٹریشن کی ہدایت، غیر رجسٹرڈ کالونیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

Next Post

پی سی سی سی سائنٹسٹ ڈاکٹر خادم حسین کی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی میں تعینات

Next Post
پی سی سی سی سائنٹسٹ ڈاکٹر خادم حسین کی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی میں تعینات

پی سی سی سی سائنٹسٹ ڈاکٹر خادم حسین کی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی میں تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024